Results 1 to 5 of 5

Thread: نماز تراویØ+ میں تلاوت ہونے والے پارہ 6 کا تفسیری خلاصہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam نماز تراویØ+ میں تلاوت ہونے والے پارہ 6 کا تفسیری خلاصہ

    نماز تراویØ+ میں تلاوت ہونے والے پارہ 6 کا تفسیری خلاصہ Û”Û”Û”Û”Û” مفتی منیب الرØ+مان

    khulasa-e-tafseer.png
    چھٹے پارے کے مضامین
    اسلام برائی Ú©ÛŒ تشہیر Ú©Ùˆ پسند نہیں فرماتا ‘مگر مظلوم Ú©Ùˆ دادرسی کیلئے ظالم Ú©Û’ خلاف آوازبلند کرنے Ú©ÛŒ اجازت دی گئی ہے۔ آیت: 150میں بتایا کہ جو لوگ ایمان لانے میں اللہ اور اُس Ú©Û’ رسولوں Ú©Û’ درمیان فرق کریں یا بعض رسولوں پر ایمان لائیں اور بعض کا انکار کریں یا ایمان اور کفر Ú©Û’ مابین کوئی درمیانی راستہ تلاش کریں‘ یہ سب لوگ Ù¾Ú©Û’ کافر ہیں Û” مومن صرف وہی ہیں جو اللہ پر ایمان لائیں اور بلا تفریق اُس Ú©Û’ سارے رسولوں پربھی ایمان لائیں۔ آیت:153تا161 میںیہود Ú©ÛŒ بہت سی جہالتوں‘ سرکشیوں‘ ہٹ دھرمیوں اور فرمائشی مطالبات کا ذکر ہے۔ اُنہوں Ù†Û’ رسول ï·º سے مطالبہ کیاکہ ہم پر آسمان سے کتاب نازل کریں‘ اللہ تعالیٰ Ù†Û’ فرمایاکہ یہ موسیٰ علیہ السلام سے اس سے بھی بڑے مطالبات کرچکے ہیں ‘پھر اللہ تعالیٰ Ù†Û’ اُن Ú©ÛŒ عہد Ø´Ú©Ù†ÛŒ اور کفرکی وجوہ Ú©Ùˆ بیان کیا کہ (1)اُنہوں Ù†Û’ آیاتِ الٰہی اورمعجزاتِ انبیاء سے انکار کیا(2)انبیاء کرام Ú©Ùˆ ناØ+Ù‚ قتل کیا(3) Ø+ضرت مریم پر بہتان باندھا(4) عیسیٰ علیہ السلام Ú©Û’ قتل کا دعویٰ کیا (5) ہٹ دھرمی سے یہ کہاکہ ہمارے دلوں پر غلاف ہیں۔آیت نمبر:163میں بتایاکہ ÙˆØ+یٔ ربّانی اور نبوّت کا سارا سلسلہ آپس میں مربوط ہے۔ Ø+ضرت نوØ+ اور اُن Ú©Û’ بعد Ú©Û’ انبیاء کرام علیہم السلام اور Ø+ضرت ابراہیم تا Ø+ضرت عیسیٰ متعدد انبیاء کرام علیہم السلام کا ذکر فرمایا۔ مزید فرمایاکہ Ú©Ú†Ú¾ رسولوں Ú©Û’ نام اورØ+الات ہم Ù†Û’ آپ پر بیان کئے اور ایسے بھی رسول ہیں ‘جن Ú©Û’ واقعات قرآن میں بیان نہیں ہوئے‘ جن Ú©Û’ نام قرآن ÙˆØ+دیث میں بیان ہوئے ‘اُن پر نام بہ نام ایمان لانا فرض ہے اور جن Ú©Û’ نام اور Ø+الات بیان نہیں ہوئے ‘ اُن پر اجمالی طورپر ایمان لانا فرض ہے۔
    آیت:174میں فرمایا: اے لوگو!تمہارے پاس اللہ Ú©ÛŒ طرف سے قَوِی دلیل آگئی ہے اور ہم Ù†Û’ تمہاری طرف واضØ+ نور نازل کیاہے ‘برہان (قوی دلیل ) سے مراد''سیّدنا Ù…Ø+مد رسول اللہ ﷺ‘‘ Ú©ÛŒ ذاتِ گرامی ہے۔ سیدنا Ù…Ø+مدﷺ اور قرآن مجید سے مکمل وابستگی اختیار کرنے پر ہی صراطِ مستقیم پر ثابت قدم رہنے کا انØ+صارہے۔
    المائدہ: سورۃ المائدہ میں فرمایا کہ :مُستثنیات Ú©Û’ سِوا (جن کا بیان آگے آرہاہے) چار پاؤں والے جانور Ø+لال کئے گئے ہیں‘لیکن اØ+رام Ú©ÛŒ Ø+الت میں شِکار Ø+لال نہیں ہے ۔مزید فرمایاکہ اللہ Ú©ÛŒ نشانیوں اور Ø+ُرمت والے (چار)مہینوں Ú©ÛŒ بے Ø+ُرمتی نہ کرو ‘اِسی طرØ+ کعبہ میں بھیجی ہوئی قربانیوں اور جن جانوروں Ú©Û’ گلوں میں (قربانی Ú©ÛŒ علامت Ú©Û’)پَٹّے Ù¾Ú‘Û’ ہوں ‘اُن Ú©ÛŒ بھی بے Ø+ُرمتی نہ کرو ۔اِس Ú©Û’ بعد مسلمانوں Ú©Ùˆ نیکی Ú©Û’ کاموں میں ایک دوسرے Ú©ÛŒ مدد کرنے اور گناہ اور ظلم Ú©Û’ کاموں میں مدد نہ کرنے کا Ø+Ú©Ù… ہواہے ۔یہ آیتِ مبارکہ ''جوامع الکلم‘‘میں سے ہے Û” ہر خیر وشَر ‘بھلائی اور برائی کا اس آیتِ مبارکہ میں بڑے اختصار Ú©Û’ ساتھ تذکرہ کرکے قرآن مجید Ù†Û’ تمام کاموں کیلئے ایک اصل اور ضابطہ قراردے دیاہے۔آیت 3میں مُØ+رماتِ قطعیہ کا بیان ہے ‘جو یہ ہیں: (1) وہ Ø+لال جانور جو طبعی موت مرگیاہواور ذبØ+ نہ کیاجاسکاہو‘یعن ÛŒ مُردار (2) ذِبØ+ Ú©Û’ وقت بہنے والا خون (3) خنزیر کا گوشت (4)جس جانور پر ذِبØ+ کرتے وقت غیر اللہ کا نام لیاگیاہو(5تا10) وہ Ø+لال جانور جو گلا گھونٹنے یا چوٹ Ù„Ú¯Ù†Û’ سے مرجائے یا جو بلندی سے گرکر مرگیاہویا دوسرے جانور Ù†Û’ سینگوں Ú©ÛŒ چوٹ سے ماردیاہویا درندوں Ù†Û’ کھایاہویا بتوں Ú©Û’ تھان پر ذِبØ+ کیاگیاہو (11)اورفال Ú©Û’ تیروں سے قسمت کا Ø+ال معلوم کرنا ۔اِسی آیتِ مبارکہ میں مسلمانوں کیلئے ایک اعزازی اعلان ہواکہ : '' آج میں Ù†Û’ تمہارے لئے تمہارادین مکمل کردیا اور تم پر اپنی نعمت Ú©Ùˆ پوراکردیا اور تمہارے لئے اسلام Ú©Ùˆ (بطوردین) پسند کرلیا ہے‘‘۔ اسی آیت میں بتایا کہ Ø+التِ اضطرار میں بقائے جان کیلئے بقدرِ ضرورت Ø+رام چیز کا کھانا جائز ہے۔
    آیت 5میں بتایاکہ مسلمانوں کا کھانا اہلِ کتاب کیلئے Ø+لال ہے اور ہلِ کتاب کا کھانا مسلمانوں Ú©Û’ لئے Ø+لال ہے‘ بشرطیکہ وہ کھانا اپنے اصل Ú©Û’ اعتبار سے Ø+لال ہو اور اُس میں کسی Ø+رام Ú©ÛŒ آمیزش نہ ہو ۔اسی آیت میں یہ Ø+Ú©Ù… بھی بیان ہواکہ اہلِ کتاب Ú©ÛŒ آزاد ‘ پاکدامن عورتوں سے مسلمان کا نکاØ+ جائز ہے۔ آیت :6میں وضو Ú©Û’ چار فرائض بیان ہوئے‘ یعنی (1) پورے چہرے Ú©Ùˆ دھونا(2)کہنیوں سمیت ہاتھوں کا دھونا (3)سر کا مسØ+ (4) ٹخنوں سمیت پاؤں کا دھونا۔اس Ú©Û’ بعد مریض‘ مسافر ‘ بے وضو اور جُنبی (جس پر غسل واجب ہو)کیلئے ضرورت Ú©Û’ وقت تیمم Ú©ÛŒ اجازت کا بیان ہے۔
    آیت :17میں اللہ تعالیٰ Ù†Û’ مسیØ+ ابن مریم Ú©Ùˆ ''اِلٰہ ‘‘قرار دینے والوں Ú©Ùˆ کافرکہا ہے اور فرمایاکہ (بفرضِ Ù…Ø+ال )اللہ مسیØ+ ابن مریم اور اُن Ú©ÛŒ ماں Ú©Ùˆ ہلاک کرناچاہے ‘تو ساری زمین والے مل کر بھی اُن Ú©Ùˆ بچانہیں سکتے۔پھریہودون µØ§Ø±ÛŒÙ° Ú©ÛŒ اس خوش فہمی اور زَعمِ باطل کا رَد فرمایاکہ وہ اللہ Ú©Û’ بیٹے اور اُس Ú©Û’ Ù…Ø+بوب ہیں‘ فرمایاکہ تم بھی منجملہ انسانوں میں سے ہو۔اہلِ کتاب Ú©Ùˆ مخاطب کرکے فرمایاکہ انبیاء Ú©ÛŒ بعثت Ú©Û’ بعد اِنقطاعِ نبوّت کا دور آیا اور پھر ہم Ù†Û’ اپنے رسولِ عظیم Ú©Ùˆ مبعوث فرمایاتاکہ تم یہ نہ کہہ سکوکہ ہمارے پاس کوئی بشیر ونذیر نہیں آیا‘ سو اب تمہارے پاس اللہ Ú©ÛŒ رØ+مت Ú©ÛŒ بشارت دینے والے اور اُس Ú©Û’ عذاب سے ڈرانے والے آخری رسول (Ù…Ø+مد رسول اللہ ï·º ) آچکے ۔آیت :27تا31میں آدم علیہ السلام Ú©Û’ دو بیٹوں کا واقعہ بیان ہوا کہ دونوں Ù†Û’ اللہ Ú©ÛŒ بارگاہ میں قربانی پیش Ú©ÛŒ ‘ایک Ú©ÛŒ قربانی قبول ہوگئی اور دوسرے Ú©ÛŒ رَد ہوگئی۔ اُس زمانے Ú©ÛŒ شریعتوں میں قربانی Ú©ÛŒ قبولیت Ú©ÛŒ علامت یہ تھی کہ آسمان سے آگ آتی اور اُسے جلاڈالتی Û” قابیل‘جس Ú©ÛŒ قربانی رَد ہوگئی ‘اُس Ù†Û’ غصے میں اپنے بھائی ہابیل کوقتل کردیا‘ پھر اللہ تعالیٰ Ù†Û’ ارشاد فرمایا: ''اسی وجہ سے ہم Ù†Û’ بنی اسرائیل پر Ù„Ú©Ú¾ دیاکہ جس شخص Ù†Û’ جان Ú©Û’ بدلے Ú©Û’ بغیر(یعنی Ø+قِ قصاص Ú©Û’ بغیر) یا زمین میں فساد Ú©Û’ (جرم Ú©Û’)بغیر کسی انسانی جان Ú©Ùˆ قتل کیا ‘تو گویا اُس Ù†Û’ تمام انسانوں Ú©Ùˆ قتل کیا اور جس Ù†Û’ (کسی بے قصور) شخص Ú©ÛŒ جان Ú©Ùˆ بچادیا توگویا اُس Ù†Û’ تمام انسانوں Ú©Ùˆ Ø¨Ú†Ø§Ù„ÛŒØ§â€˜â€˜Û”Ø§Ù“ÛŒØ ª 35میں اہلِ ایمان Ú©Ùˆ تقویٰ اختیار کرنے اور اللہ Ú©ÛŒ بارگاہ میں (نجات کا) وسیلہ تلاش کرنے کا Ø+Ú©Ù… دیا ۔آیت:36میں فرمایاکہ کوئی شخص ساری روئے زمین کا مالک ہوجائے اور اتنی ہی دولت اُسے اور مل جائے ‘اور وہ یہ سب Ú©Ú†Ú¾ اپنی جان Ú©Û’ فدیے Ú©Û’ طورپر دے دے‘توپھر بھی قیامت Ú©Û’ دن کافر Ú©ÛŒ نجات ممکن نہیں۔ آیت:38 میں چوری کرنے والے مرد اور عورت کیلئے ہاتھ کاٹنے Ú©ÛŒ سزاکا Ø+Ú©Ù… ہے ‘یہ اُن Ú©Û’ کئے Ú©ÛŒ سزاہے اور اللہ Ú©ÛŒ طرف سے دوسرے لوگوں Ú©Û’ لئے درسِ عبرت ہے ۔اس Ú©Û’ بعد اگر وہ توبہ کرلیںاور اپنی اصلاØ+ Ú©Û’ لئے آمادہ ہوجائیں توا للہ اُنہیں معاف فرمانے والاہے ۔آیت :40میں زمینوں اور آسمانوں Ú©ÛŒ بادشاہی اور عذاب دینے اور معاف کرنے Ú©ÛŒ قدرت رب العالمین کا خاصہ بیان فرمائی ہے ۔اللہ تعالیٰ Ù†Û’ رسول اللہ ï·º Ú©Ùˆ فرمایاکہ اگر وہ آپ Ú©Û’ پاس کوئی مقدمہ Ù„Û’ کر آئیں تو آپ Ú©Ùˆ اختیار ہے کہ آپ فیصلہ کریں یا نہ کریں ‘ لیکن اگر آپ Ú©Ùˆ فیصلہ کرنا ہو تووہی فیصلہ کریں‘جو انصاف پر مبنی ہو۔ اس Ú©Û’ بعد آیت :44تا47میں بالترتیب فرمایاکہ جو اللہ تعالیٰ Ú©Û’ نازل کئے ہوئے اَØ+کام Ú©Û’ موافق فیصلہ نہ کریں‘ وہ کافر ہیں‘ظالم ہیں اور فاسق ہیں۔
    آیت:45میں قانونِ قصاص Ú©Ùˆ بیان کیاکہ جان کا بدلہ جان‘آنکھ کا بدلہ آنکھ ‘ناک کا بدلہ ناک‘کان کا بدلہ کان‘دانت کا بدلہ دانت اور اِسی طرØ+ زخموں کا بھی قصاص ہے اور جو خوشدلی سے قصاص دے دے (اور اپنے جرم پر صدقِ دل سے توبہ بھی کرے) تویہ اُس Ú©Û’ گناہ کا کفارہ ہے ۔آیت: 49-50میں بتایا کہ اللہ Ù†Û’ ہر اُمّت Ú©Û’ لئے ایک شریعت اور واضØ+ راہِ عمل مُقرر Ú©ÛŒ ہے‘ اگر اللہ Ú©ÛŒ مشیّت ہوتی تو سب Ú©Ùˆ ایک اُمت ِ اِجابت بنادیتا‘لیکن اُس Ù†Û’ اپنے بندوں Ú©Ùˆ اختیار دیاہے کہ وہ Ø+Ù‚ یا باطل جس راہِ عمل Ú©Ùˆ چاہیں اختیار کریں اور اِسی میں نیک وبَد Ú©ÛŒ آزمائش ہے ۔آیت :51 میں بتایاکہ یہود ونصاریٰ Ú©Ùˆ اپنا دوست نہ بناؤ‘مسلمان٠ں Ú©Û’ مقابلے میں وہ ایک دوسرے Ú©Û’ Ø+امی اور دوست ہیں‘لہٰذا جو اُن Ú©ÛŒ دوستی اختیار کرے گا ‘وہ اُنہی میں سے ہوگا Û”
    آیت :57میں بتایا کہ اہلِ کتاب میں سے دین Ú©Ùˆ مذاق بنانے والوں اور کافروں Ú©Ùˆ دوست نہ بنانا ۔آیت نمبر: 60میں اللہ تعالیٰ Ù†Û’ فرمایا: بدترین سزا اُن لوگوں Ú©ÛŒ ہے‘ جن پر اللہ تعالیٰ Ù†Û’ لعنت فرمائی‘اُن پر غَضب فرمایا‘اُنہوں٠ے شیطان Ú©ÛŒ عبادت Ú©ÛŒ اور اُن میں سے بعض Ú©ÛŒ صورتوں Ú©Ùˆ مَسخ کرکے بندر اور خنزیر بنادیا۔ آیت:73سے 80تک نصاریٰ Ú©Û’ عقیدے Ú©ÛŒ خرابیوں Ú©Ùˆ بیان کیا کہ وہ تثلیث Ú©Û’ قائل ہیں Ø›Ø+الا نکہ اللہ تعالیٰ Ú©ÛŒ ذات ÙˆØ+دہٗ لاشریک ہے Û” مسیØ+ ابن مریم‘ اسی طرØ+ ایک رسول ہیں ‘ جس طرØ+ ان سے پہلے رسول گزر Ú†Ú©Û’ اور ان Ú©ÛŒ ماں صدیقہ ہیں۔





  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: نماز تراویØ+ میں تلاوت ہونے والے پارہ 6 کا تفسیری خلاصہ


  3. #3
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: نماز تراویØ+ میں تلاوت ہونے والے پارہ 6 کا تفسیری خلاصہ

    Nice Sharing :-) Bohat Khoob Janaab :-)

  4. #4
    Join Date
    Jan 2023
    Location
    Saudi Arabia
    Posts
    565
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    2

    Default Re: نماز تراویØ+ میں تلاوت ہونے والے پارہ 6 کا تفسیری خلاصہ

    Superb

  5. #5
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    G-9/2,Islamabad..
    Age
    39
    Posts
    35
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Islam Re: نماز تراویØ+ میں تلاوت ہونے والے پارہ 6 کا تفسیری خلاصہ

    جزاک اللہ خیراً کثیرا
    بہت ہی اہم اور مفید دینی معلومات ہمارے ساتھ شئیر کی ہے
    اللہ اپ کو اس کا بہترین اجراعظیم عطا فرمائیں
    امین ثمہ امین


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •